احمدی مسلم دلائل بمع سکین

احمدی مسلمانوں کے عقائد اور غیر احمدیوں کے اعتراضات کے جوابات

وفات مسیح

تفسیر جلالین۔ امام محلی و امام سیوطی ۔ وفات مسیح

امام جلال الدین سیوطی اور امام جلال الدین محلی نے اپنی تفسیر جلالین میں ابن حزم کا حوالہ دیا ہے کہ وہ وفات عیسٰیؑ کے قائل تھے۔

حوالے کے لیے اصل کتاب کا سکین۔

Please follow and like us:
error0

Theme by Anders Norén