احمدی مسلم دلائل بمع سکین

احمدی مسلمانوں کے عقائد اور غیر احمدیوں کے اعتراضات کے جوابات

وفات مسیح

فتح الباری ۔ امام علی ابن حجر عسقلانی۔ امامکم منکم

حضرت امام علی ابن حجر العسقلانی نے حدیث بیان فرمائی کہ امامکم منکم کہ تمہارا امام تم میں سے ہی ہو گا۔ امام نےیہ بھی فرمایا ہے کہ قتل خنزیر اور کسر صلیب سے مرادعیسائی مذہب کا رد کرنا ہے۔

Please follow and like us:
error0

Theme by Anders Norén