احمدی مسلم دلائل بمع سکین

احمدی مسلمانوں کے عقائد اور غیر احمدیوں کے اعتراضات کے جوابات

تحریرات پر اعتراض, متفرق اعتراضات, نیک لوگوں کی توہین کا اعتراض

متفرق اعتراضات ۔ تحریرات پر اعتراضات ۔ یسوع مسیح کا والد باپ چار بھائی اور دو بہنیں ۔روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 18

متفرق اعتراضات

تحریرات پر اعتراضات

یسوع مسیح کا والد باپ چار بھائی اور دو بہنیں

روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 18

حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے یہ بات پادری کی کتاب کے حوالے سے لکھی ہے مسلمات خصم میں شامل ہے۔ اس کا حضرت مسیح موعودؑ کا عقیدہ ہونا ضروری نہیں۔

متفرق اعتراضات ۔ تحریرات پر اعتراضات ۔ یسوع مسیح کا والد باپ چار بھائی اور دو بہنیں  ۔روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 18

یہی بات ایک غیر احمد بزرگ رحمۃ اللہ کیرانوی صاحب نے بھی لکھی ہے ۔ جن کو غیر احمدی بھی بہت بڑا مبلغ اور بزرگ مانتے ہیں۔

Please follow and like us:
0

2 Comments

  1. عمر

    مولوی رحمة اللہ صاحب نے باحوالہ لکھا ہے اور انجیل کی طرف منسوب کر کے لکھا ہے،جبکہ مرزا صاحب نے ایسا کچھ نہیں کیا بلکہ انجیلی گندے الزامات عیسی پر لگا کر لکھا”اسی وجہ سے خدا نے قرآن میں یحییٰ کا نام حصور رکھا،مگر مسیح کا یہ نام نہ رکھا کیونکہ ایسے قصے اس نام کے رکھنے سے مانع تھے“ 👇 https://www.alislam.org/library/browse/volume/Ruhani_Khazain_Computerised/?p=18&l=Urdu#page/220/mode/1up
    اس سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ الزامی جواب نہیں اپنی تحقیق ہے قرآن سے حوالہ دیتے ہیں،جبکہ پادريوں پر قرآن کی بات حجت نہیں۔

    • جزاک اللہ محترم کہ آپ نے تبصرہ کیا۔
      رحمت اللہ کیرانوی صاحب نے اپنی کتاب میں بہت جگہ پر بہت سی باتیں بغیر حوالہ دیے بھی کی ہیں۔ حوالہ کی ضرورت تب ہو جب مخالف عیسائی اس بات سے منکر ہوں۔ اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مطعلق جو بھی ایسی بات لکھی ہے وہ عیسائیوں کو الزامی طور پر لکھی گئی ہے ۔ اپنا عقیدہ بیان نہیں کیا۔ اگر آپ تعصب کے بغیر بات پر غور کریں تو سمجھنا بالکل مشکل نہیں ہے۔
      والسلام

Leave a Reply

Theme by Anders Norén