اردو کے 637 ٹرو ٹائپ فونٹس

زپ فائل کی صورت میں اردو کے 637 فونٹ ڈاؤنلود کریں

637 اردو فونٹ ڈاؤنلوڈ کریں

طریقہ کار۔
۔ زپ فائل کواوپر دیے گئے لنک سے ڈاؤنلوڈ کر لیں
۔ زپ فائل کو ایکسٹریکٹ کر لیں
۔ مطلوبہ فونٹ ونڈوز کی فونٹس کی ڈائریکٹری یا فولڈ ر میں کاپی کر لیں۔
اب آپ یہ فونٹ کسی بھی سافٹ ویئر میں استعمال کر سکتے ہیں۔
C:/windows/fonts

اگر آپ کو فونٹ انسٹال کرنے میں کوئی مسئلہ درپیش ہو تو خاکستار سے کمنٹ میں رابطہ فرمائیں ۔ جزاک اللہ خیرا

Please follow and like us:
0