Search
Close this search box.

کان فی الھند نبیا اسود اللون اسمہ کاھنا ۔ حدیث الجواب

فہرست مضامین

nabiyyan aswad title

کان فی الھند نبیا اسود اللون اسمہ کاھنا ۔ حدیث

amuslim.org فورم پر دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

اعتراض۔ اس حدیث کا حوالہ بتا دیں کس جگہ لکھا ہوا ہے ۔

یہ روحانی خزائن جلد 23 چشمہء معرفت صفحہ 382 پر ہے

اس کا حوالہ تاریخ ھمدان دیلمی میں تھا جو کہ اب مفقود ہو چکی ہے لیکن یہ حوالہ تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ ایک اور کتاب میں بھی ہے جو ناظرین و قارئین کی معلومات کے لیے پیش خدمت ہے ۔

یہ حوالہ دستور العلماء یا جامع العلوم فی اصطلاحات الفنون مولفہ القاضی عبد النبی بن عبد الرسول الاحمدنگری میں ہے

یہی حدیث تفسیر کشاف میں بھی ہے ۔

یہی تفسیر غرائب التفسیر میں بھی ہے ۔

بشکریہ طالب دعا ۔ نیر احمد بٹ صاحب

مزید حوالہ جات

تفسیر النسفی مدارک اردو ترجمہ

تسفسیر النسفی مدارک عربی

المعجم الاوسط طبرانی
اس کے الفاظ میں لگتا ہے بعد میں تحریف کر دی گئی ہے ۔ باقی سب جگہ الفاظ ایک جیسے ہیں۔


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts to your email.

One Response

  1. جزاکم اللہ احسن الجزا شمائل احمد بھائی اللہ ہمیں احمدیت یعنی حقیقی اسلام کی خدمت کی توفیق دیتا رہے آمین

Leave a Reply