احمدی مسلم دلائل بمع سکین

احمدی مسلمانوں کے عقائد اور غیر احمدیوں کے اعتراضات کے جوابات

رد بریلویت, رد بریلویت حوالے

رد بریلویت ۔ کیا یہ احمد رضا خان بریلوی صاحب کی اللہ اور حضرت عیسیٰؑ کی توہین نہیں؟

رد بریلویت ۔ کیا یہ احمد رضا خان بریلوی صاحب کی اللہ اور حضرت عیسیٰؑ کی توہین نہیں؟

حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے عیسائیوں کے گندے الزامات کے جواب میں عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں بائبل میں جو غلط عقائد یسوع کے نام سے بیان کیے گئے ہیں ان کو بیان کیا ہے ۔
اس پر غیر احمدی جن میں بریلوی بھی شامل ہیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر توہین عیسیٰ علیہ السلام کی توہین کا الزام لگا تے ہیں ۔
اب یہ حوالہ ملاحضہ فرمائیں تو حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر لگائے گئے اعتراض کی حقیقت معلوم ہو جائے گی۔ ان شاء اللہ

اصل کتاب کا لنک یہاں دیکھیں

محفوظ کریں

اصل کتاب نیچے دیے گئے لنک پر ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔

وہابیوں کے خدا ۔ فتاویٰ رضویہ ۔ احمد رضا خان بریلوی

اصل کتاب یہاں دیکھیں

Please follow and like us:
error0

Theme by Anders Norén