خاتم النبیین

الدرالمنثور۔ جلال الدین سیوطی۔ ختم نبوت

 امام علامہ جلال الدین سیوطی نے کتاب در منثور میں دو آثار بیان فرمائے۔  کہ حضرت عائشہ نے فرمایا کہ رسولااللہ ﷺ کو خاتم النبیین کہو لیکن یہ نہ کہو کہ ان کے بعد کوئی نبی نہیں۔ اور حضرت علی نے فرما یا کہ حسن اور حسین کو خاتم ت کی زبر کے ساتھ پڑھاؤ۔

حوالہ کے لیے اصل کتاب کا سکین

Loading

%d bloggers like this: