وفات مسیح

النجم الثاقب۔ علامہ میرزا حسین طبرسی۔ وفات مسیحؑ

علامہ میرزا حسین طبرسی نے النجم الثاقب نامی کتاب میں جس میں انہوں نے امام مہدی علیہ السلام کے حالات بیان فرمائے ہیں لا المہدی الا عیسیٰؑ والی حدیث بیان فرما کر لکھا ہے کہ حضرت عیسیٰؑ کی روح حضرت مہدی میں ڈالی جائے گی۔

Loading

%d bloggers like this: