احمدی مسلم دلائل بمع سکین

احمدی مسلمانوں کے عقائد اور غیر احمدیوں کے اعتراضات کے جوابات

خاتم النبیین

الیواقیت والجواہر۔ امام محی الدین ابن عربی۔ ختم نبوت

حضرت امام محی الدین ابن عربی اپنی کتاب الیواقیت والجواہر میں فرماتے ہیں کہ نبوت نبی کریم ﷺ کے بعد کامل طور پر ختم نہیں ہوئی بلکہ صرف شریعت والی نبوت ختم ہوئی ہے ۔

حوالہ کے طور پر اصل کتاب کا حوالہ

Please follow and like us:
error0