حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ اپنی کتاب ایام اسلام میں حضرت نبی اکرم ﷺ کے متعلق فرماتے ہیں توفاہ اللہ یعنی اللہ نے انہیں وفات دی ۔ یہی الفاظ قرآن میں متوفیک اور توفیتنی کی شکل میں آئے ہیں پس وہاں بھی موت کی مراد ہے ۔
بحوالہ اصل کتاب کا سکین
You must be logged in to post a comment.