تخریج روحانی خزائن جلد 1 ص 105
عبارت۔ پنڈت دیانند ان صدہا دیوتوں کو جو وید کے متفرق معبود ہیں صرف ایک ہی خدا بنانا چاہتے ہیں کہ تا وید کے الہامی ہونے میں کچھ فرق نہ آ جائے
حوالہ ۔ رگوید آدی بھاش بھومکا مصنفہ سوامی دیانند سر سوتی ص60 ترجمہ از لکشمن آریو پدیشک
اصل کتاب کا سکین
ahmadimuslim.de فورم پر دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں