احمدی مسلم دلائل بمع سکین

احمدی مسلمانوں کے عقائد اور غیر احمدیوں کے اعتراضات کے جوابات

وفات مسیح

تفسیر القرآن العظیم۔ حافظ ابن کثیر۔ وفات مسیحؑ

 امام حافظ اسماعیل ابن کثیر نے اپنی تفسیر القرآن العظیم میں حضرت ابن عباس کا قول نقل فرمایا کہ متوفیک کا مطلب ہے ممیتک۔

بحوالہ اصل کتاب کا سکین۔

Please follow and like us:
error0

Theme by Anders Norén