حضرت ابو ہریرہؓ کی توہین کا الزام اور حنفی علماء کی رائے
Hazrat Abu Huraira ki taoheen ka ilzam awr hanafi ulama
مسیح موعود احمد علیہ السلام پر ابوھریرہ ؓ کی توہین کے الزام لگانے والو سنو یہ ہے جس کا مسیح و مہدی احمد علیہ السلام نے حوالہ دیا تھا۔
بقول محمد حسین بٹالوی ۔ حنفیوں کی مشہور کتاب حسامی میں لکھا ہے کہ ۔ ابوھریرہ اور انس ؓ کی نہ ضبط و عدالت معروف تھی اور نہ ہی فقہ فی دین۔ ان کی حدیث قیاس کے مخالف ہوتو قابل عمل نہیں۔