سنن ابن ماجہ میں ایک حدیث بیان ہوئی ہے کہ نبی کریم ﷺ کے بیٹے حضرت ابراھیم جب فوت ہوئے تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اگر ابراھیم زندہ رہتا تو ضرور نبی ہوتا۔ اب اگر نبی اکرم ﷺ کے بعد نبی آ ہی نہیں سکتا تھا تو آپ کو فرمانا چاہیے تھا کہ اگر ابراھیم زندہ بھی رہتا تو کبھی نبی نہ ہوتا۔
حوالہ کے لیے اصل کتاب کا سکین
You must be logged in to post a comment.