خاتم النبیین

صحیح مسلم شریف۔ امام مسلم بن حجاج۔ ختم نبوت

بعض غیر احمد ی مسلمان کہتے ہیں کہ حضرت عیسیٰؑ جب آئیں گے تو نبی نہیں ہوں گے اس لیے ان کے آنے سے ختم نبوت پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ حالانکہ صحیح مسلم میں ایک حدیث بیان ہوئی ہے جس میں 4 دفعہ حضرت عیسیٰؑ کو آنے کے بعد نبی اللہ کہا گیا ہے ۔

حوالہ کے لیے اصل کتاب کا سکین

%d bloggers like this: