وفات مسیح

طبقات ابن سعد۔ علامہ محمد بن سعد۔ وفات مسیحؑ

علامہ محمد بن سعد نے اپنی کتاب طبقات ابن سعد میں فرمایا ہے حضرت عیسیٰؑ کی روح کو رمضان کی سترھویں شب کو معراج ہوئی۔ یعنی حضرت عیسیٰؑ جسم سمیت آسمان پر نہیں گئے بلکہ وفات پا گئے ہیں۔

بحوالہ اصل کتاب کا سکین

%d bloggers like this: