احمدی مسلم دلائل بمع سکین

احمدی مسلمانوں کے عقائد اور غیر احمدیوں کے اعتراضات کے جوابات

وفات مسیح

مباحثہ شاہجہانپور۔ مولوی محمدقاسم نانوتوی۔ وفات مسیحؑ

مولوی محمد قاسم نانوتوی نے اپنے عیسائیوں سے مناظرہ شاہجہانپور میں حدیث پیش فرمائی اگر موسیٰ اور عیسیٰ زندہ ہوتے تو ان کو حضرت محمد ﷺ کی اتباع کے علاوہ کوئی چارہ نہ ہوتا۔

بحوالہ اصل کتاب کا سکین۔

Please follow and like us:
error0

Theme by Anders Norén