متفرق اعتراضات

Nabi kareen pbuh k 11 larke نبی اکرم ﷺ کے گیارہ لڑکے ۔

اعتراض ۔ حضرت مسیح موعوودؑ نے فرمایا کہ نبی اکرم ﷺ کے11 لڑکے تھے۔ عام مشہور ہے کہ 4 بیٹے تھے۔

الجواب۔ سیرت حلبیہ میں مختلف لوگوں کے حوالے سے آپ ﷺ کے بیٹوں کا ذکر کیا گیا ہے اگر ان سب کو جمع کریں تو 11 ہی بنتے ہیں۔

تفصلی جواب کے لیے یہاں کلک کریں

Loading

%d bloggers like this: