علامہ حسام الدین الہندی نے کنزالعمال میں ایک اثر بیان کیا ہے کہ ۔ اذا تواضع العبد رفعہ اللہ الی السماء السابعۃ۔ یعنی جب کوئی انسان تواضع یعنی خاکساری اختیار کرتا ہے تو اللہ اس کو ساتویں آسمان پے لے جاتا ہے ۔ اس سے پتہ چلا کہ رفع الاللہ کا معنی اللہ کا قرب ہے ۔
بحوالہ اصل کتاب کا سکین
You must be logged in to post a comment.