موسی علیہ السلام آسمان پر زندہ ہیں۔ مسیح موعود علیہ السلام پر اعتراض کا جواب
اعتراض۔ مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ موسیٰ علیہ السلام آسمان میں زندہ ہیں۔
جواب۔ یہ الزامی طور پر فرمایا ہے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حیات کے عقیدہ کو غلط ثابت کرنے کے لیے ۔ حوالہ درج ذیل ہے۔ جزاک اللہ خیرا