احمدیاحمدی مسلمانوں کے عقائد اور غیر احمدیوں کے اعتراضات کے جوابات

Uncategorized

اردو زبان میں لفظ طیار ط سے لکھنا درست ہے یا ت سے ۔ طیار یا تیار

اردو زبان میں لفظ طیار ط سے لکھنا درست ہے یا ت سے

اردو زبان میں لفظ طیار ط سے لکھنا درست ہے یا ت سے

بعض لوگ طیار کو ط سے لکھنا غلط سمجھتے ہیں اور کو لکھنے والے کی جہالت سمجھتے ہیں ۔ حالانکہ اردو میں طیار کو ط یا ت دوںوں سے لکھنا بالکل درست ہے ۔
آج کل طیار کو ت سے عموماً لکھا جاتا ہے اس لیے لوگوں کو غلط فہمی ہوتی ہے ۔
جیسے کہ ان صاحب کو ہوئی

tayyar tue se ya te se

دیکھیں غیاث اللغات کے حوالہ سے لکھا ہے کہ طیار اور تیار دونوں طرح لکھا درست ہے

طیار ط سے یا ت سے

اخبار اہلحدیث سے ایک مثال دیکھیں طیار ط سے ہی لکھا گیا ہے

اخبار اہلحدیث طیار کو ط سے لکھا تیار

طیار ط سے اخبار اہلحدیث وہابی

تفصیل یہاں دیکھ لیں

Please follow and like us:
%d bloggers like this: